: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے غازی آباد کی خاتون کانگریس کارکن مینا ورما کے انتقال پر آج گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کرکے ان کے
انتقال پر غم کا اظہار کیا اور کہا غازی آباد کی فعال خواتین کانگریس کی لیڈر مینا ورماجي کے انتقال سے
مجھے بہت دکھ ہوا۔ان کے خاندان کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔